اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں نے کمین لگا کر تیونس کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غار الدماء علاقہ میں تیونس کے فوجی گشت پر مامور تھے جنھیں وہابی دہشت گردوں نے چھپ کر حملے کا نشانہ بنایا ۔ اس حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔
.......
/169